ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھاتوں کے سالانہ حساب، بینک آج بند ہیں

لاہور (کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مراسلے کے مطابق آج یکم جنوری 2020ء کو کھاتوں کے سالانہ حساب کے لیے تمام بینک بند ہیں۔ آج بدھ کے روز بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہو رہا تاہم بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہے۔ علاوہ ازیں حکومتی وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے نیشنل بینک کی مجاز شاخیں اور اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر منگل کے روز رات 9 بجے تک کھلے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں