ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنےکا اعلان

کراچی: ترجمان سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 10بجے گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی گیس نے سندھ میں سی این جی صارفین کے لیے خوش خبری سنائی ہے۔ ایس ایس جی سی نے گیس سسٹم میں بہتری آنے پر کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج گیس بحال کرنےکا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن نے کہا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو آج شب 10بجے گیس فراہم کی جائے گی جو صبح6بجے تک دستیاب ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں