ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاسبان کی آئینی درخواست کی سماعت 9 جنوری 2020ء کو سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی۔ پی ڈی پی کے وکیل عرفان عزیز ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا غیر آئینی اقدام اور عوام پر سنگین ظلم ہے، عوام پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بدترین معاشی مسائل کا شکار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں