ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: گھر میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک‘ حملہ آور گرفتار

سالٹ لیک سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے گولیاں چلانے والے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت سالٹ لیک سٹی کے نواحی علاقے گرانٹس ول میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے چاروں افراد آپس میں رشتے دار تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں