ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال سے تعلق رکھنے والا دنیا کا پست ترین شخص انتقال کر گیا

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے شہر پوکھارا کے ایک اسپتال میں دنیا کا پست ترین شخص انتقال کر گیا۔ 27 سالہ کھاجیندرا تھاپاماگر صرف 2 فٹ 4 انچ قد کا حامل تھا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ دنیا کے پست ترین افراد میں سے تھے، جو چل پھر سکتے تھے۔ فلپائن سے تعلق رکھنے والے جنری بالا ونگ بدستور دنیا کے پست ترین قد کے حامل ایسے شخص ہیں جو چل پھر نہیں سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں