ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب ‘ ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کے سر قلم ‘پاکستانی بھی شامل

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے سال2019 ء میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو پھانسی دی‘ جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ2020 میں اب تک چار افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے برطانوی ادارے ریپریو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے سعودی عرب نے2019 میں ریکارڈ184 قیدیوں کے سر قلم کئے جن میں88 سعودی شہری اور90غیر ملکی شہری بھی شامل تھے۔ سزائے موت پانیوالے غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ پاکستانی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں