ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیریوں کا پتھرائو پیلٹ گن سے زیادہ خطرناک بھارتی جنرل خوفزدہ

سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال سے ہونیوالے زخمیوں کا الزام بھارتی سیکورٹی فورسز پر عائد نہیں ہوتا کیوں کہ کشمیری نوجوانوں کا پتھرائو پیلٹ گن سے زیادہ خطرناک ہے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ اور آبزروریسرچ فائونڈیشن کے زیر اہتمام انسدادد ہشت گردی سے متعلق ایک پینل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیلٹ گن غیر مہلک ہتھیار ہے جو اب بہت شاذ و نادر ہی استعمال ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں