ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف الیکشن کمشنر منظوری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر مملکت  ڈاکٹر عارف نے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔

صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی  کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔منظوری کے بعد وزارت پالیمانی امور نے ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سکندر سلطان راجہ پانچ سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقررہوگے جبکہ نثار درانی سندھ اور شاہ محمود جتوئی بلوجستان کے رکن ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں