ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی سی سی ویمنز ٹی 20‘قومی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 15 رکنی قومی اسکواڈ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کیلئے آج31 جنوری کو آسٹریلیا روانہ ہوگا۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم ایونٹ سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف تین وارم اپ میچز7‘ 9 اور 11 فروری کو کھیلے گی تاہم روانگی سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم آٹھ روزہ تربیتی کیمپ23 سے30 جنوری تک کراچی میں جاری رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں