ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں28 فروری تک توسیع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس سال2019 ء کیلئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں28 فروری2020 تک توسیع کردی گئی ہے اس سلسلے میں ایف بی آر نے وضاحت کی کہ انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو500 مربع گز سے زیادہ کے گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازماً ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس سال2019 ء کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 جنوری2020ء مقرر کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں