ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں چھیڑ خانی کی سزا 3برس قید

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ چھیڑ خانی کی سزا3برس قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ جو شخص بھی چھیڑ خانی کرتے ہوئے پایا جائیگا اسے انسداد چھیڑ خانی قانون کے تحت3 برس تک قید اور ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی یا دونوں میں سے کسی ایک سز اپر بھی اکتفا کیا جاسکتا ہے۔ پبلک پراسیکیوشن کے اعلامیہ کے مطابق چھیڑ خانی میں بدکلامی‘ کسی بھی طریقے سے زیادتی کے ارتکاب کا اشارہ بھی شامل ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں