ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا‘ مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ‘ وزیر توانائی عمر ایوب‘ وزیر اقتصادی امور حماد اظہر اور حکومتیمعاشی ٹیم کے دیگر ارکان سے بھی ملاقاتیں کریگا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان6 ارب ڈالر کے قرضے کی اگلی قسط پر مذاکرات کا آغاز آج 3 فروری سے ہوگا۔ آئی ایم ایف وفد توانائی اور ٹیکس اصلاحات کا جائزہ لے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں