ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کھلنے کے بعد دوبارہ بند

کراچی(کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح سات بجے گیس فراہمی بحال کرکے محض بارہ گھنٹے بعد اتوار کی رات سات بجے دوبارہ معطل کردی گئی۔ سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے اس سے قبل سی این جی اسٹیشنز کو منگل کی رات آٹھ بجے سے بدھ کی صبح آٹھ بجے تک بارہ گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بھال کی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ائندہ کھولنے کا فیسلہ گیس پریشر کی صورتحال دیکھنے کے بعد کیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں