ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے، شاہد آفریدی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے۔ ان کے بغیر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ خلیجی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے مزید کہاکہ پی ایس ایل کا مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد اہم قدم ہے، بنگلادیش کی ٹیم بھی اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے آرہی ہے، مجھے بھارت کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں