ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی

اسلام آباد: خطرناک کرونا وائرس کے باعث پاکستان نے چین سے پروازوں کی آمدورفت پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والی اور پاکستان سے چین جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، حکومت نے یہ فیصلہ عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں