ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب آتشزدگی

کراچی زینب مارکیٹ کے قریب تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابق پانے کے لیے عمارت کے شیشے توڑ دیے گئے ہیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں