ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی نغمہ جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی ملّی نغمہ جاری کر دیا۔ نغمے کے بول کچھ یوں ہیں ’’ہے جاگ اٹھی وادی ساری… کر فکر اپنے تو انجام کی… منزل میری آزادی ہے… پروا نہیں چاہے جاتی ہے جان بھی… کشمیریوں میں کشمیر ہوں میں… شہ رگ پاکستان کی‘‘۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں