ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: پولیس گردی، کلیئرنگ ایجنٹس کی موٹر سائیکلیں گرا دیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی پی آئی سی ٹی کے باہر کلیئرنگ ایجنٹس کی درجنوں موٹر سائیکلیں گرا دی گئیں ٹریلر کی پارکنگ کے لیے جگہ خالی کروائی گئی، متاثرین کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس ٹریلر ڈرائیورز سے بھاری رشوت لے کر پارکنگ فراہم کرتی ہے، بعدازاں ڈی ایس پی ٹریفک موقع پر پہنچے اور کلیئرنگ ایجنٹس سے معذرت کرلی۔ ایس ایچ او جیکسن عادل خان کے مطابق کسی متاثرہ شخص نے ٹریفک پولیس کے خلاف شکایت درج نہیں کرائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں