ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ‘ 30 افراد مارے گئے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک بند سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو اپنی کارروائی کا نشانہ بنا ڈالا، جس میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ بورنو کے گورنر بابا گانا ظولوم نے بتایا ہے کہ بوکوحرام نے یہ حملہ مائی ڈوگوری ڈاما ٹورو شاہراہ کے درمیان فوج کے تلاشی کے لیے بند کی گئی ایک سڑک پر کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں