ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی شہری کے نام پر ریسٹورنٹ چلانیوالا افغان باشندہ گرفتار

ریسٹورنٹ بند کرکے لائسنس منسوخ ‘ افغان شہری کو ملک سے نکال دیا گیا‘وزارت تجارت
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعوب عرب کی وزارت تجارت کے مطابق افغان باشندے پر ملک کے تجارتی قواعد کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 30 ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ بند کرکے لائسنس منسوخ کردیا گیا اور افغان شہری کو ملک سے نکال دیا گیا۔حکام کے مطابق غیرقانونی کاروبار کی اطلاع دینے والے شہری کو 15 ہزار ریال انعام دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں