ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی:17بھارتی ماہی گیر گرفتار،3لانچیں ضبط

گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر )تفصیلات کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی پر مامور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں 10نارٹیکل میل اندر داخل ہوکر مچھلیوں کا شکار کرنے والے 17بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 3لانچوں کو قبضے میں لے لیا۔ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا ، ڈاکس پولیس نے فشریز ایکٹ کے تحت بھارتی ماہی گیروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں