ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہاولپور:اسکول وین میں آگ لگئی

بہاولپور: ڈی سی چوک پر اسکول وین میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ڈی سی چوک پر بچوں کو اسکول لے جانے والی وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ وین میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی جبکہ آگ لگنے کی وجہ سے کوئی بھی جانی نقصان نہں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں