ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ کا دورہ: بھارت میں مذہبی منافرت پر بات ہوگی‘ وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے دورے کے دوران بھارت میں مذہبی آزادیوں کے معاملے کو اُٹھایا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکار کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ عوامی خطاب اور ملاقاتوں میں مذہبی آزادی کے معاملے پر گفتگو کریں گے۔ واشنگٹن کو بھارت کے متنازع قانون پر شدید تشویش ہے اورصدر ٹرمپ نریندر مودی سے اس پر بات کریں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دورے میں کئی معاہدوں پر دستخط کے امکانات ہیں، لیکن کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں