ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر کی ایک بار پھرمسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے آخری روزبھارتی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ نریندرمودی سے ہونے والی ملاقات میں دہشت گردی سمیت کئی معاملات پرگفتگو ہوئی جس میں مسئلہ کشمیر کو ترجیح حاصل رہی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر ایک بہت پرانا مسئلہ ہے اور میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کی مدد کرنے کو تیار ہوں،امریکا کے پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات استوار ہیں اور وزیراعظم عمران خان میرے دوست ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں