ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ہیلتھ کیئر سمٹ 2020کل ہوگی

کراچی (این این آئی) کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اشتراک سے تیسری پاکستان ہیلتھ کیئرسمٹ منگل 25فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی ، کنزیومر ایسوسی ایشن کے چیئرمین کوکب اقبال کے مطابق کانفرنس کے دو سیشن ہونگے، ابتدائی سیشن کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ سیدہ شہلا رضا ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں