ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہلی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی پولیس کی جانب سے بھارتی دارلحکومت میں مسلم کش فسادات پر قابو پانے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق کی تعداد 20 ہوگئی

نئی دہلی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں زبردستی دکانیں بند کروائی جارہی ہیں۔

پولیس کی جانب سے اعلانات کیے جارہے ہیں کہ باہر کوئی شخص نظر نہ آئے،ابھی پیار سے بتا رہے ہیں پھر سختی سے بتائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں