ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید کرائے کے لاؤڈ اسپیکر ہیں: قادر پٹیل

کراچی: رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کرائے کے لاؤڈ اسپیکر ہیں، ان کی زبان سے ہی ان کی پرورش کا پتہ چل رہا ہے۔

عبدالقادر پٹیل نے شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلے کرائے کے جاسوس تھےمگر اب وہ کرائے کے لاؤڈ اسپیکر بن گئے ہیں۔

عبدالقادر قادر پٹیل نے کہا کہ کیا ہم بتائیں شیخ رشید کے والد بابڑھا بازارمیں کیا کرتے تھے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں