ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھروں کا صفایا کرنے والی ماسیوں کا گروہ گرفتار

کراچی:صفائی کے بہانے گھروں کا صفایا کرنے والی ماسیوں پر مشتمل گروہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں پولیس نے ماسیوں کے ایک گینگ کو گرفتار کیا ہے جو گھروں میں صفائی کے بہانے مختلف طریقوں سے چوریاں کیا کرتی تھیں۔

درخشاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں