ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری حج اسکیم، ملک بھر سے 66 ہزار 585 حج درخواستیں جمع

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) سرکاری حج اسکیم کیلیے درخواستوں کی وصولی کے چھٹے دن ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66 ہزار 585 حج درخواستیں وصول ہوگئی ہیں۔ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کے لیے نامزد بینک عام تعطیل کے باوجود اتوار کو بھی کھلے رہے اور حج درخواستیں وصول کی گئیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ درخواست گذار بینک سے مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں۔کوائف میں غلطی کی صورت میں فورا بینک سے تصحیح کروائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں