ٹرمپ کا کورونا ویکسین کی تیاری کا حکم مارچ 6, 2020مارچ 6, 2020 0 تبصرے 140 مناظر واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیکل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد کورونا کی ویکسین تیار کریں۔ امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 100ہوگئی ہے ۔ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں بیٹھ کر کام کریں۔