ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عورت مارچ کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فریئر ہال کراچی میں عورت مارچ کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری فریئر ہال کے چاروں اطراف تعینات تھی، تمام داخلی دروازے بند کر کے صرف میریٹ ہوٹل کے سامنے کے مرکزی راستے سے داخلے کی اجازت تھی، بچوں نے مارچ میں پیش کیے جانے والے ٹیبلو اور لوک موسیقی کے مظاہروں سے لطف اٹھایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں