ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلبہار میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبہار میں گرنے والی عمارت پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا جبکہ ملبہ ہٹانے میں ابھی مزید وقت درکار ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملبے سے تمام ہلاک و زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے، ریسکیو آپریشن چار دن جاری رہا اور اتوار کی شب ختم کر دیا گیا۔ اس سے قبل اتوار کی شام متاثرین نے کچھ دیر کے لیے گولیمار کی مرکزی سڑک پر احتجاج بھی کیا تھا جو بعدازاں پولیس سے مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں