ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مراد سعید کی چیخوں سے عمران کی تکلیف کا پتہ چلتا ہے ، قادر پٹیل

بلاول بھٹوکا بیانیہ سلیکٹڈ چبھ رہا ہے ، آصف زرداری سیاسی شعور کی درسگاہ ہیں
مراد سعید بتائیں ان کے نانا کو سوات سے کیوں نکالا گیا تھا ‘رہنما پیپلز پارٹی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی ، ممبر قومی اسمبلی ، قادر پٹیل نے کہاہے کہ مراد سعید کی چیخوں سے عمران کی تکلیف کا پتہ چلتا ہے ۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ بلاول بھٹو زداری کا بیانیہ سلیکٹڈ کو چبھ رہا ہے ،آصف علی زرداری سیاسی شعور کی درسگاہ ہیں ۔ قادر پٹیل نے کہاکہ مراد سعید بتائیں ان کے نانا کو سوات سے کیوں نکالا گیا تھا۔ انہوںنے کہاکہ مراد سعید جیسے بے نامی افراد سیاست میں بھرتی کیئے گئے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں