ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کی پھر اشتعال انگیزی‘ فائرنگ سے خاتون سمیت 2زخمی

تتہ پانی(صباح نیوز) بھارتی فوج کی ایل اوسی پر جارحیت رک نہ سکی، بٹل منڈہول پونچھ سیکٹر پر شدید فائرنگ وگولہ باری ،ایک خاتون سمیت 2افراد زخمی، خاتون کو ٹارگٹ فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،گولہ باری کے باعث متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا،کورونا وائرس کے روک تھا م کیلیے لاک ڈائون کی وجہ سے پریشان حال مکینوںکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی،سیاسی وسماجی رہنمائوں کی بھارتی افواج کی جارحیت کی پرزور مذمت،تفصیلات کے مطابق دُنیابھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے پیدا سنگین صورتحال کے اندر بھی سفاک بھارتی افواج کی ایل اوسی پر جارحیت رک نہیں سکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں