ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حمایت کرنے پر یونس خان کا شکریہ، شعیب اختر

لاہور:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے حمایت کرنے پر یونس خان کا شکریہ ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حمایت کرنے پر سابق کپتان یونس خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے میرے دعوے کی توثیق کی جس پران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تفضل رضوی کھلاڑیوں کے کیس خراب کرتے رہے ہیں،وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں