ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا

اسلام آباد( آن لائن )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹر مرزا آفریدی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بھی احتیاطا ٹیسٹ کرایا تھا اور سینیٹ اسٹاف کے ٹیسٹ بھی کیے گئے تھے جو منفی آئے تھے۔واضح رہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے سینیٹر مرزا آفریدی نے کچھ روز قبل ملاقات کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں