ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی

نئی دہلی(اے پی پی)بھارت کی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی ، ریل، میٹرو اور سڑک کے ذریعے سفر کرنے کی پابندی برقرار رہے گی۔علاوہ ازیں اسکولز، کالجز ، ہوٹل ، ریستوران، شاپنگ مالز ، سنیما ہال اور عبادت گاہیں بھی بند رہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں