200502-04-14
بیجنگ (جسار ت نیوز) چین کے خود مختار علاقے اور تفریحی مقام مکائو میں کھیلوں سے ہونے والی آمدنی میں اپریل کے دوران 97 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا لاک ڈائون کے باعث تمام سرگرمیوں کا تعطل ہے۔گیمنگ انسپکیشن اینڈ کوآردینیشن بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران علاقے کی کل آمدنی 754 ملین پٹاکا (95 ملین ڈالر )رہی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments