ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنرسندھ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گزشتتہ روز کوڈ 19 یعنی کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹس بھی مثبت آئی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مجھے اس بیماری سے لڑنے کی ہمت دے، تمام چاہنے والوں سے دعائوں کی درخواست ہے اور عمران خان نے مجھے ان حالات کا مقابلہ کرنا سکھایا ہے۔

یاد رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹر اکائوںٹ پر کورونا وائرس ہونے کی تصدیق کی اور 27 اپریل سے قرنطینہ میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں