ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھیلوں کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا،برطانوی حکومت

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ کھیلوں کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا۔

غیر مکی خبر رساں اداے کے مطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلے پروفیشنل کھیلوں سے متعلق کوئی بھی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا۔

برطانوی حکام کی جانب سے لاک ڈائون میں نر می کے لئے حکومت نے 50 صفحات پر مشتمل قواعد وضوابط کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتوں میں امریکہ کے بعد برطانیہ ہے جہاں 32 ہزار 65 افراد اپنی جاں کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ 2 لاکھ 23 ہزار 60 افراد متاثر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں