ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ  مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ،بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سےدنیاکی توجہ ہٹانےکی کوشش کررہاہے۔

عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیریوں کےحق خودارادیت کودہشتگردی قراردینےکی کوشش کررہا ہے،مقبوضہ کشمیرمیں نوجوانوں کی بڑی پیمانے پرگرفتاریاں کی جارہی ہیں، بھارتی افواج کشمیری بچوں اورخواتین کےخلاف پیلٹ گنزاستعمال کررہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نےمقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے کشمیری خوراک اورادویات جیسی بنیادی ضروری اشیاسےمحروم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں