ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ایم سعید کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائوتھ ایشین تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے نائب صدر عمرسعید کے والد کے ایم سعیدقضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 88 برس تھی اور وہ گزشتہ 3 ماہ سے علیل تھے مرحوم کی نمازہ جنازہ سلطان مسجدڈیفنس میں اداکی گئی جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کیمیڈیا ایڈوائزرآاصف عظیم، سندھ تائیکوانڈو ایسوسی کے صدر کامران قریشی سمیت اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شر کت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں