ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا صوبے بھر کےایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم

کراچی (رپورٹ :حماد حسین) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام ایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔

انتظامی دفاتر کے ساتھ ساتھ صفائی کے لیے اسکول بھی کھولے جائیں، تمام ریجن کے ڈائریکٹرز متعلقہ آفیسر کو ہدایت جاری کریں کے اسکول میں ھیڈ ماسٹر کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے ہدایت کی کہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے دی جانے والی تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ، سیکریٹری تعلیم نے انتظامی امور کے معاملات ، پینشن ، ریٹائرمینٹ ، جیپی فنڈ اور دیگر اساتذہ کے زیر التوا مسائل کے حل کے لیے ڈاکومینٹس سیکریٹریٹ بھیجوانے کا حکم دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں