ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین کی داخلی سرحدیں دوبارہ کھول دی جائیں‘ جرمنی کی تجویز

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی نے یورپی یونین سے داخلی سرحدیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برلن حکومت آیندہ ماہ جون کے وسط تک 31 یورپی ممالک کے لیے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد سفری پابندیوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ ان ممالک میں یورپی یونین کے 26 رکن ممالک اور 5 شینگن زون کے ملک بھی شامل ہیں۔ تجویز پر آج برلن میں وفاقی کابینہ کی جانب سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں