ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیران ہوں پی ٹی وی دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر محسوس کر رہا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ملک میں دکھائے جانے والے ترک ڈرامے “ارطغرل غازی” کی مخالفت کرنے لگے۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بیان دیا کہ حیران ہوں کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر محسوس کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنی پروڈکشن پر توجہ دینی چاہیے ورنہ پاکستانی پروڈکشن تباہ ہوجائے گی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ غیر ملکی ڈراموں کو درآمد کرنا آسان ہے مگر یہ ہماری پروگرامنگ پر تباہ کن اثرات ڈالیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں