ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا عملہ کورونا سے متاثر ، دفتر بند

کراچی میں اسپتالوں کی انسپیکشن اور مانیٹرنگ کے آفس کا عملہ کورونا سےمتاثر ہوگیا۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ایف ٹی سی بلڈنگ میں قائم سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا مرکزی دفتر کورونا پھیل جانے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع کاکہنا ہے کہ اب تک ہیلتھ کیئر کمیشن کے 16 افراد میں کوروناکی تصدیق ہوئی ہے ، متاثر افراد میں افسران سے لیکر نائب قاصد تک شامل ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جراثم کش اسپرے کے بعد دفتردوبارہ کھولا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں