ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب ، کھیل سے متعلق سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

ریاض (جسارت نیوز) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھیل سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کردہ پابندیوں میں جزوی طورپر نرمی کی گئی ہے۔ سعودی عرب میں وزارت کھیل نے 21 جون سے کھیلوں کی سرگرمیوں اور مختلف اسپورٹس کلبوں میں تربیت دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت کھیل نے کورونا وائرس کی پیشرفت سے متعلق کمیٹی کے ساتھ کوآرڈینیشن کے بعد کھیلوں کی سرگرمیوں کی معطلی کو ختم کیا ہے۔ اس میں مختلف کھیلوں میں کلبوں کی تربیت بھی شامل ہے۔ سعودی حکومت کی طرف سے اسپورٹس فیڈریشنوں کو ہدایت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں