ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کرکٹ4 ٹیموں کی میزبانی کیلیے پر اْمید

آکلینڈ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نومبر کے بعد 4 ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز کے شیڈول کا اعلان 17 جولائی کو آئی سی سی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان ،ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اْمید ہے مکمل انٹرنیشنل سیزن کا انعقاد ہوگا، ہم نے اپنے طور پر تمام ممالک سے بات چیت مکمل کر لی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں