ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرس ٹریمین کی نیو ساؤتھ ویلز میں واپسی

سڈنی (جسارت نیوز)کرس ٹریمین کی نیو ساؤتھ ویلز میں واپسی ہوگئی۔ کرس ٹریمین ڈینیل سول وے، ایڈم زمپا اور نیتھن میک اینڈریو 2020-21ء سیزن کے لئے نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ نئے مکمل معاہدوں میں شامل ہیں۔ فاسٹ بولر کرس ٹریمین وکٹوریا کی طرف6 سیزن کھیلنے کے بعد نیو سائوتھ ویلز میں واپس آئے ہیں۔کرس ٹریمین نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور اپنی عمدہ کارکردی کی بنیاد پر اپنی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اچھی کارکردگی کے لئے سخت محنت کریں گے تاکہ اپنی ٹیم نیو سائوتھ ویلز کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کر سکیں۔تنویر سنگھا اور لاچلن ہیرن کو اولیور ڈیوس ، ریان ہیڈلی اور بیکسٹر ہولٹ کے ساتھ روکیز معاہدے دیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں