ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:پولیس کی کارروائی، ڈکیت گرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈکیت فرمان تھیم کو اسلحہ و منشیات سمیت گرفتارکرلیا۔تھانہ چھلگری پولیس نے دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر شاہ بخاری لنک روڈ نزد گوٹھ محمد خان باگرانی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت فرمان تھیم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ڈاکو کے قبضے سے رائفل اور 2 کلو چرس برآمد کرلی ۔ ڈکیت فرمان تھیم کا تعلق سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ہے اپنے ابتدائی بیان میں متعدد ڈکیتی اور لوگوں سے سامان چھیننے کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے گرفتار ڈملزم کے خلاف تھانہ چھلگری میں 2 مختلف مقدمات درج کرلیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں